سپریم کورٹ کے سابق جج قاضی محمد امین دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے پاکستان Roze News
پاکستان

سپریم کورٹ کے سابق جج قاضی محمد امین دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

سپریم کورٹ کے سابق جج قاضی محمد امین دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

سپریم کورٹ کے سابق جج قاضی محمد امین دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج قاضی محمد امین دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ۔چکوال سے تعلق رکھنے والے قاضی محمد امین کی عمر 66 برس تھی جسٹس (ر)قاضی محمد امین کے انتقال کی تصدیق اہلخانہ کی جانب سے کردی گئی ہے ۔نماز جنازہ آج شام راولپنڈی میں ادا کی جائیگی ، جسٹس (ر)قاضی امین گذشتہ کئی دنوں سے راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آ کارڈیالوجی میں زیر علاج تھے ۔جسٹس (ر)قاضی امین کی نماز جنازہ آج شام 6 بجے رولپنڈی میں ادا کی جائیگی ۔جسٹس (ر)قاضی محمد امین احمد 26 مارچ 1957 کو چکوال میں پیدا ہوئے تھے قاضی محمد امین کی اپریل 2019 میں بطور جج سپریم کورٹ تعیناتی ہوئی تھی ۔

Exit mobile version