اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت جاری ہے ، چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ درخواستوں پر سماعت کررہاہے ۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ریمارکس دیے کہ پارلیمنٹ نے اچھی نیت سے قانون ساز ی کی ہے اگر کوئی مریض مررہا ہو تو کیا میڈیکل کی سمجھ رکھنے والا صرف اس لیے مریض کو مرنے دے کہ وہ ڈاکٹر نہیں ہے ؟چیف جسٹس نے کہا کہ پارلیمنٹ کو کہتے ہیں کہ نمبر گیم پوری ہونی چاہیے لیکن ایک شخص آتا ہے اور پارلیمنٹ کو ربراسٹیمپ بنا دیا ہے
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت جاری

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت جاری