ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم اپنا دوسرا میچ آج سری لنکا کیخلاف حیدر آباد دکن میں کھیلے گی پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان ہے اوپنر فخر زمان کی جگہ عبداللہ شفیق کو فائنل الیون میں شامل کیاجاسکتا ہے ۔ورلڈ کپ میں آج ہی کھیلے جارہے دوسرے میچ میں انگلینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں دھر مشالہ میں مدقابل ہوں گی ۔پاکستان کا ورلڈ کپ میں سری لنکا کیخلاف جیت کا سو فیصد ریکارڈ ہے ۔
پاکستان ٹیم آج سری لنکا کیخلاف دوسرا میچ کھیلے گی

پاکستان ٹیم آج سری لنکا کیخلاف دوسرا میچ کھیلے گی