کراچی:کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے دوران سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 600 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 94 ہزار 033 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام مثبت زون میں ہوا جس کے باعث 100 انڈیکس 130 پوائنٹس اضافے کیساتھ 93 ہزار 355 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر کی پستی کا سلسلہ برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں مزید 5 پیسے کمی ہوئی جس کے ساتھ انٹربینک میں ڈالر 277.85 روپے سے کم ہو کر 277.80 روپے پر آگیا ہے۔
معیشت و تجارت
سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی،94ہزار کی حد عبور
- by web_desk
- نومبر 14, 2024
- 0 Comments
- 16 Views
- 6 گھنٹے ago
Leave feedback about this