ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کی کمی ہوئی ہے ملک میں چوبیس قیراط کا سونا 2400 روپے کی کمی ک بعد دو لاکھ گیارہ ہزار 800 روپے فی تولہ ہویگا ، ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاﺅ بیس ڈالر ز کمی ہو کر 1948 ڈالر ز فی اونس ہوگیا ہے ۔دوسری جانب پاکستان میں ہونے کی عالمی قیمت بیس ڈالر زیادہ ہونے کی وجہ سے 1968 ڈالر فی اونس ہے ۔