ن لیگ اور ایم کیو ایم کے درمیان رابطوں میں تیزی پاکستان Roze News
پاکستان

ن لیگ اور ایم کیو ایم کے درمیان رابطوں میں تیزی

ن لیگ اور ایم کیو ایم کے درمیان رابطوں میں تیزی

ن لیگ اور ایم کیو ایم کے درمیان رابطوں میں تیزی

ن لیگ اورایم کیو ایم پاکستان کے درمیان رابطوں میں تیز ی آگئی ، ن لیگ کا وفد گیارہ نومبر کو ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد کا دورہ کریگا۔ن لیگ کے وفد میں سعد رفیق ، بشیر میمن ، آیاز صادق اور دیگر شامل ہونگے ۔ملاقات میں انتخابی اتحاد کے سلسلے یں کمیٹی کے قیام اور دیگر معاملات پر بات چیت متوقع ہے۔

Exit mobile version