سونا فی تولہ 200 روپے مہنگا معیشت و تجارت Roze News
معیشت و تجارت

سونا فی تولہ 200 روپے مہنگا

سونا فی تولہ 200 روپے مہنگا

سونا فی تولہ 200 روپے مہنگا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ ہوا ہے ۔ملک میں 24 قیراط کا سونا دو سو روپے اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت دو لاکھ 14 ہزار دو سو روپے ہوگئی ہے ۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 1968 ڈالر برقرار ہے ۔

Exit mobile version