نگراں وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پر ازبکستان پہنچ گئے تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

نگراں وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پر ازبکستان پہنچ گئے

نگراں وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پر ازبکستان پہنچ گئے

نگراں وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پر ازبکستان پہنچ گئے

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ دو روز کے سرکاری دورے پر ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند پہنچ گئے ، نگراں وزیراعظم تاشقند میں اقتصادی تعاون تنظیم کے سولہ ویں اجلاس میں شرکت کرینگے ۔ وزیراعظم تاشقند میں اجلاس میں شریک عالمی رہنماﺅں سے دو طرفہ ملاقاتیں بھی کرینگے ۔

Exit mobile version