ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1250 روپے کا اضافہ ہوا ہے ۔ملک میں 1250 روپے کے اضافے کے بعد سونا دو لاکھ 9 ہزار 600 روپے فی تولہ ہوگیا۔1072 روپے کے اضافے کے بعد 10 گرام سونے کا بھاﺅ ایک لاکھ 79 ہزار 698 روپے ہوگیا ۔ایسوسی ایشن نے یہ بھی بتایا ہے کہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاﺅ نو ڈالر ز کے اضافے سے 2 ہزار 1 ڈالرز فی اونس ہوگیا ہے ۔