آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس ، احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کو بری کردیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس ، احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کو بری کردیا

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس ، احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کو بری کردیا

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس ، احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کو بری کردیا

اسحاق ڈار کو احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس میں بری کردیا ۔احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کی بریت کی درخواست منظور کرلی ، نیب کی کلین چٹ کے بعد عدالت نے اسحاق ڈار کی درخواست منظور کی ۔اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس 2017 میں بنا تھا ، عدالت نے آمدن سے زائد اثا ثہ جات کیس میں 3 شریک ملزمان کو بھی بری کردیا ۔اسحاق ڈار پر کیس چلانے یا نہ چلانے پر محفوظ فیصلہ آج سنایا جائیگا ۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے محفوظ فیصلہ سنایا ۔

Exit mobile version