ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے ، ملک میں ایک ہزار روپے کے اضافے کے بعد چوبیس قیراط کاسونا دو لاکھ بارہ ہزار آٹھ سو روپے فی تولہ ہوگیا ۔ایسوسی ایشن کے مطابق 858 روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کے دس گرام سونے کا بھاﺅ ایک لاکھ 82 ہزار 442 روپے ہوگیا ۔عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاﺅ پانچ ڈالرز کے اضافے سے ایک ہزار 965 ڈلرز فی اونس ہوگیا۔
Leave feedback about this