سندھ میں نجی تعلیمی ادارے آج کھلے رہیں گے ، طارق شاہ پاکستان Roze News
پاکستان

سندھ میں نجی تعلیمی ادارے آج کھلے رہیں گے ، طارق شاہ

سندھ میں نجی تعلیمی ادارے آج کھلے رہیں گے ، طارق شاہ

سندھ میں نجی تعلیمی ادارے آج کھلے رہیں گے ، طارق شاہ

چیئرمین آل نجی اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ طارق شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں نجی تعلیمی ادارے آج کھلے رہیں گے ۔اس سے قبل صدر آل پاکستان نجی سکول فیڈریشن کا شف مرزا کا کہنا تھا کہ آج ملک بھر کے نجی سکول بند رہیں گے ۔ لاہور سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ نجی سکولز میں ریگولر کلاسز کے شیڈول کا اعلان آج مشاورت کے بعد ہوگا۔دوسری جانب برٹش کونسل نے پاکستان میں جاری صورتحال کے پیش نظر آج ہونیوالے اور اے لیول کے امتحانات ملتوی کردیے ہیں

Exit mobile version