سمندری طوفان ، ساحلی علاقوں میں آج سے بارش کاامکان تازہ ترین Roze News
تازہ ترین موسم

سمندری طوفان ، ساحلی علاقوں میں آج سے بارش کاامکان

سمندری طوفان ، ساحلی علاقوں میں آج سے بارش کاامکان

سمندری طوفان ، ساحلی علاقوں میں آج سے بارش کاامکان

طوفان بپر جوائے کے باعث آج سے سترہ جون تک سندھ کے ساحلی شہروں ٹھٹہ سجاول بدین تھرپار اور عمر کوٹ میں بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور حیدر آباد میں 14 سے16 جون کے درمیان آندھی اور موسلادھار بارش متوقع ہے ۔ٹنڈو محمد خان ، ٹنڈو الہیار ، میرپور خاص میں بھی 14 سے 16 جون تک بارش کا امکان ظاہر کیاگیا ہے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ طوفان کے دوران لہریں 8 سے 12 فٹ کت بلند ہوسکتی ہیں۔کراچی میں سی ویو روڈ خیابان اتحاد تک بند کردی گئی ساحل پر جانے پر پابندی عائد ہے ، ماہی گیروں کو بھی سمندر میں جانے سے روک دیا گیا ہے ۔

Exit mobile version