پاکستان موسم

کراچی ، موسم گرم ومرطوب رہنے کا امکان

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم ے کم درجہ حرارت 24.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔شہرِ قائد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔کراچی میں جنوب مغرب کی سمت سے […]

Read More
پاکستان موسم

کراچی ، آج بھی موسم گرم دہنے کا امکان

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 22.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔شہرِ قائد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔کراچی میں مغرب کی سمت سے ہلکی ہوائیں […]

Read More
پاکستان موسم

خطرناک اسموگ نے لاہور کی فضا زہریلی کردی ، بیماریاں پھیلنے لگیں

خطرناک اسموگ نے صوبائی دارالحکومت لاہور کی فضا زہریلی کردی، شہر میں زہریلی فضا پھیلنے کے باعث شہری سانس، گلے اور آنکھوں سمیت متعدد بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے، سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد بڑھ گئی۔لاہور میں اسموگ کی صورتحال سنگین ہوگئی، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر […]

Read More
پاکستان موسم

ملک میں تاحال بارش کا کوئی امکان نہیں ، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں بارش کا کوئی امکان موجود نہیں ہے۔رپورٹ کے مطابق آئندہ روز اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے، خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں سرد رہنے کا […]

Read More
پاکستان موسم

رواں برس مون سون میں 30 سال کی نسبت 24 فیصد زیادہ بارشیں ریکارڈ

رواں سال مون سون کے دوران بارشوں کا ریکارڈ سامنے آ گیا، یکم جولائی سے یکم ستمبر تک بارشیں 30 سال کی نسبت 24 فیصد زیادہ ہوئی ہیں۔مون سون سیزن کے دوران پاکستان بھر میں مجموعی طور پر 197 ملی میٹر سے زائد بارشیں ریکارڈ ہوئیں، گزشتہ تین ماہ کے دوران سب سے زیادہ بارشیں […]

Read More
پاکستان موسم

کراچی میں موسم گرم ، صبح میں دھند رہے گی

شہرِ قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں صبح میں ہلکی دھند چھائے رہنے کا امکان بھی ہے جس کے نتیجے میں حدِ نگاہ جزوی طور پر متاثر ہونے کی بھی توقع ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ شہر میں کم سے […]

Read More
پاکستان موسم

ملک کے مختلف شہروں میں سردی کی انٹری ، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

نومبر کے آغاز سے ہی موسم کروٹ بدلنے لگا، ملک کے بیشتر اضلاع میں سردی نے رنگ دکھانے شروع کردئیے ہیں۔ دن میں دھوپ رات میں ٹھنڈک کا احساس ہونے لگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد کا موسم یکسرتبدیل ہوگیا۔ دن میں ہلکی دھوپ اور رات میں خنکی کا احساس ہونے لگا ہے۔محکمہ موسمیات کے […]

Read More
پاکستان موسم

کراچی ، آج بھی موسم گرم رہنے کا امکان

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 24.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔شہرقائد میں شمال مغرب کی سمت سے ہلکی […]

Read More
موسم

آج سے درجہ حرارت میں مزید اضافے کا امکان

کراچی میں آج سے درجہ حرارت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 27.5 […]

Read More
موسم

محکمہ موسمیات نے آج سے بیشتر شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے

محکمہ موسمیات نے اعلان کیا ہے کہ آج سے ملک کے بیشتر شہروں میں بارش ہوگی۔بارش کا نیا سسٹم آج پاکستان میں داخل ہوگا جس کے باعث پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عرفان کاٹھیا نے الرٹ جاری کرتے ہوئے پورے صوبے کے ڈپٹی […]

Read More