190 ملین پاﺅنڈ کرپشن ، بشریٰ بی بی آج نیب طلب تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

190 ملین پاﺅنڈ کرپشن ، بشریٰ بی بی آج نیب طلب

190 ملین پاﺅنڈ کرپشن ، بشریٰ بی بی آج نیب طلب

190 ملین پاﺅنڈ کرپشن ، بشریٰ بی بی آج نیب طلب

نیب راولپنڈی نے 190 ملین پاﺅنڈ کی مبینہ کرپشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آج صبح 11 بجے طلب کرلیا ،نیب کی ٹیم نے بشریٰ بی بی کی طلبی کا نوٹس زمان پار ک میں موصول کرادیا ہے ۔نوٹس میں بشریٰ بی بی کو تفتیش کیلئے پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔نیب نے بشریٰ بی بی کو یکم اور سات جون کو بھی طلب کیاتھا لیکن وہ پیش نہیں ہوئیں

Exit mobile version