کھیل

سری لنکا کرکٹ نے ریپ کے الزام میں گرفتار دنوشکا کو معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے ریپ  کے الزامات کے بعد دنوشکا گونا تھیلاکا کو ہر قسم کی کرکٹ سے معطل کر دیا ہے۔

سری لنکا کرکٹ کا کہنا ہے کہ سڈنی میں ریپ کے الزام میں گرفتار ہونے والے دنوشکا گونا تھیلاکا کو فوری طور پر تمام طرز کی کرکٹ سے معطل کر دیا گیا ہے، انہیں کسی سلیکشن کے لیے زیر غور نہیں لایا جائے گا۔

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے کہا کہ کرکٹ سری لنکا پورے معاملے کی انکوائری کرے گا، انکوائری عدالتی کیس کے اختتام پر ہوگی، جرم ثابت ہونے پر کرکٹر کو سزا دی جائے گی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image