سرگودھا کی سیشن کورٹ میں سول جج کے سامنے پیشی کیلئے آئے ملزم کو قتل کرنیوالے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔گرفتار ملزم راحیل کیخلاف تھانہ کینٹ پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کیاہے ۔پولیس نے بتایا ہے کہ ملزم گذشتہ روز وکیل کے بھیس میں کمرہ عدالت میں داخل ہوا تھا۔ملزم نے دوران سماعت جج کے سامنے ملزم امانت علی کو فائرنگ کرکے قتل کردیاتھا۔
Leave feedback about this