سرکاری حج اسکیم کے تحت گیارہ لاکھ فی کس وصولی کرنے کا فیصلہ پاکستان Roze News
پاکستان

سرکاری حج اسکیم کے تحت گیارہ لاکھ فی کس وصولی کرنے کا فیصلہ

سرکاری حج اسکیم کے تحت گیارہ لاکھ فی کس وصولی کرنے کا فیصلہ

سرکاری حج اسکیم کے تحت گیارہ لاکھ فی کس وصولی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد :حکومت نے سرکاری حج اسکیم کے تحت فی کس گیارہ لاکھ روپے وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔حج پالیسی 2024 منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کو بھیج دی گئی ہے اور ڈالر کا بوجھ کم کرنے کیلئے آئند ہ برس بھی اسپانسر شپ اسکیم جاری رکھنے کا فیصلہ کیاگیا ہے ۔آئندہ حج پر 28 کروڑ ڈالر خرچ ہونگے اور اسپانسر شپ اسکیم کے تحت 10 ہزار عازمین فریضہ حج ادا کرسکیں گے ۔اسپانسر شپ اسکیم میں حج اخراجات کی رقم ڈالر میں وصول کی جائیگی جبکہ 2024 کے حج کیلئے پاکستا ن کا حج کوٹہ ایک لاکھ 79 ہزار 210 ہے ۔

Exit mobile version