ہسپتانوں وزیر برائے سماجی امور آئیونی بیلارا کا عزہ میں نہتے فلسطینیوں کیخلاف جاری اسرائیلی جارحیت پر اپنا ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ اسپین کو اسرائیل سے اپنے سفارتی تعلقات معطل کردینے چاہئیں آئیونی بیلارانے دارالحکومت میڈرد میں اسپین کی صدارت میںہونیوالے یورپی یونین کے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس سے پہلے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے آج اپنی اتحادی سوشلسٹ پارٹی سے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت جاری فلسطینیوں کی نسل کشی کیخلاف جنگ میں ہمیں مزید سنجیدگی کامظاہرہ کرناہوگا۔