سرفراز بگٹی بیان دینے سے قبل شیخ رشید کا انجام دیکھ لیں ، رانا ثنا ء تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

سرفراز بگٹی بیان دینے سے قبل شیخ رشید کا انجام دیکھ لیں ، رانا ثنا ء

سرفراز بگٹی بیان دینے سے قبل شیخ رشید کا انجام دیکھ لیں ، رانا ثنا ء

سرفراز بگٹی بیان دینے سے قبل شیخ رشید کا انجام دیکھ لیں ، رانا ثنا ء

سابق وزیر داخلہ اور نگراں وزیر داخلہ آمنے سامنے آگئے ، ن لیگ کے سینئر رہنما رانا ثنا ءاللہ نے نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا بیان حد سے تجاوز قرار دیدیا۔اس حوالے سے رانا ثنا ءنے کہا ہے کہ سرفراز بگٹی بیان دینے سے پہلے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا انجام دیکھ لیں ، نواز شریف کیخلاف ساز کا خمیازہ عوام اور ملک نے بھگتا ہے ۔انہوں نے کہاہے کہ نواز شریف نے اکیس اکتوبر کو ائیرپورٹ سے کہاں جانا ہے یہ وزیر داخلہ نہٰں عوام کا فیصلہ ہوگا۔

Exit mobile version