حلیم عادل شیخ کو بی کلاس جیل میں منتقل کردیاگیا پاکستان Roze News
پاکستان

حلیم عادل شیخ کو بی کلاس جیل میں منتقل کردیاگیا

حلیم عادل شیخ کو بی کلاس جیل میں منتقل کردیاگیا

حلیم عادل شیخ کو بی کلاس جیل میں منتقل کردیاگیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو بی کلاس جیل میں منتقل کردیاگیا ۔صدرپی ٹی آئی سندھ حلیم عادل شیخ نے عدالت میں پیشی کے بعد گفتگو کے دوران کہا ہے کہ ایک ماہ بعد عدالتی حکم پر جیل میں بی کلاس دی گئی ہے ۔حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ بی کلاس کی فراہمی کے بعد ہتھکڑی کھل گئی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ جیلوں میں قید 10 ہزار کارکنان کی بھی ہتھکڑیاں کھلیں گی ۔

Exit mobile version