امیر جماعت اسلامی سراج الحق چار روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے ، جماعت اسلامی کے ترجمان قیصر شریف کا کہنا ہے کہ سراج الحق ایران کے سیاسی ومذہبی رہنماﺅں سے ملاقاتیں کرینگے ۔امیر جماعت اسلامی اپنے دورے کے دوران ایران کے رہنماﺅں سے مسئلہ فلسطین پر تبادلہ خیال کرینگے اور امت کے اتحاد سے متعلق پروگرامز میں شرکت اور خطاب کریںگے۔نائب امیر کے پی صابر اعوان ڈائر یکٹر امور خارجہ آصف لقمان بھی چار روزہ دورے پر سراج الحق کے ہمراہ ہیں ۔
Leave feedback about this