پاکستان جرائم

سابق گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کے گھر پولیس وایکسائز کا چھاپہ

سابق گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کے گھر پولیس وایکسائز کا چھاپہ

پشاور میں محکمہ ایکسائز اور پولیس کے اہلکاروں نے سابق گورنر شاہ فرمان کے گھر پر چھاپہ مارکر دوگاڑیاں برآمد کیں ۔چھاپے کے وقت سابق گورنر کے پی گھر پر موجود نہیں تھے سابق گورنر کے پی شاہ فرمان نو مئی کے واقعات کے بعد سے روپوش ہیں ۔محکمہ ایکسائز حکام کے مطابق گھر سے برآمد کی گئی دونوں گاڑیوں کا لیبارٹری ٹیسٹ کیاجائیگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image