سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباس نے سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا واثق قیوم عباسی نے کہا کہ میرے سیاسی کیرئیر کا مقصد عوام کی خدمت کرنا تھا ، ریاست اور اداروں کیساتھ محاذ آرائی ناقابل برداشت ہے ۔میں سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرتاہوں ۔انہوں نے کہا کہ ریاستی اداروں کیخلاف پرتشدد کارروائیوں کی نفی کرتاہوں قوم کو گمراہ کرنیوالے بیانیے کی نفی کرتاہوں ۔
Leave feedback about this