سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کیخلاف ریفرنس جاری رکھنے کی درخواست خارج تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کیخلاف ریفرنس جاری رکھنے کی درخواست خارج

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کیخلاف ریفرنس جاری رکھنے کی درخواست خارج

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کیخلاف ریفرنس جاری رکھنے کی درخواست خارج

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کیخلاف ریفرنس جاری رکھنے کی درخواست خارج کردی ۔عدالت عظمیٰ کے جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر نے فیصلہ سنادیا۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے فیصلہ محفو ط کیاتھا ۔سپریم کورٹ نے درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق 13 جون کو فیصلہ محفوظ کیاتھا۔درخواست گزار نے ججز کیخلاف شکایت آنے پر فوری کارروائی کرنے کے احکامات دینے کی استدعا کی تھی ۔

Exit mobile version