نذر محمد گوندل نے بھی پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیار کرلی پاکستان Roze News
پاکستان

نذر محمد گوندل نے بھی پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیار کرلی

نذر محمد گوندل نے بھی پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیار کرلی

نذر محمد گوندل نے بھی پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیار کرلی

سابق وفاقی وزیر نذر محمد گوندل نے بھی تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کرلی ۔نذر گوندل نے کہا ہے ہ نو مئی کے پرتشدد واقعات کی مذمت کرتاہوں اور پارٹی کو خیر باد کہہ دیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ اداروں کیساتھ تصادم کی سیاست پر یقین نہیں ہے ۔تحریک انصاف کے کئی اراکین اسمبلی گذشتہ دنوں کے دوران پارٹی سے علیحدگی اختیار کرچکے ہیں ۔

Exit mobile version