ایون فیلڈ ، العزیزیہ ریفرنس ، نوا ز شریف نے سزا کیخلاف اپیلوں کی بحالی کی درخواستیں دائر کردیں تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

ایون فیلڈ ، العزیزیہ ریفرنس ، نوا ز شریف نے سزا کیخلاف اپیلوں کی بحالی کی درخواستیں دائر کردیں

ایون فیلڈ ، العزیزیہ ریفرنس ، نوا ز شریف نے سزا کیخلاف اپیلوں کی بحالی کی درخواستیں دائر کردیں

ایون فیلڈ ، العزیزیہ ریفرنس ، نوا ز شریف نے سزا کیخلاف اپیلوں کی بحالی کی درخواستیں دائر کردیں

لیگی قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کردیں ۔وکیل امجد پرویز نے نواز شریف کی جانب سے اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں دائر کی ہیں ۔درخواستوں میں استدعا کی گئی ہے کہ اپیلوں کو بحال کرکے میرٹ پر دلائل سننے کے بعد فیصلہ کیاجائے۔

Exit mobile version