صحت

زیادہ کافی پینا ہائیپرٹینشن میں مبتلا افراد کے موت کے امکانات بڑھا دیتی ہے

coffe

ڈیلاس:ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ بلند فشار خون کے عارضے میں مبتلا افراد کا زیادہ کافی پینا قلبی امراض کے سبب ہونے والی موت کے امکانات میں اضافہ کرتا ہے۔جرنل آف دی امیریکن ہارٹ ایسوسی ایشن میں 21دسمبر کو شائع ہونے والی اس تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ 160/100یا اس سے زیادہ بلڈ پریشر رکھنے والے افراد جو دویا اس سے زیادہ کپ کافی پیتے ہیں ان کی کافی نہ پینے والوں کی نسبت قلبی مرض سے موت واقع ہونے کے دگنے امکانات ہوتے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image