سائنس و ٹیکنالوجی صحت

روزانہ ادرک کے استعمال کے صحت پر کرشماتی اثرات

روزانہ ادرک کے استعمال کے صحت پر کرشماتی اثرات

سپر فوڈ میں شمار کی جانیوالی جڑی بوٹی ، ادرک کے استعمال سے صحت پر بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں جن سے بیشتر افراد ناواقف ہیں ۔قدرت کے تحفے ادرک کے صحیح استعمال کیلئے اس کی افادیت سے واقف ہونا ناگزیر ہے کیوں کہ اسے متعدد بیماریوں کے قدرتی علاج کے طورپر صدیوں سے استعمال کیاجارہاہے۔ادرک سے متعلق طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر سپر فوڈ کی دوڑ میں ادرک کا نمبر دیکھا جائے تو یہ دوسرے نمبر جبکہ دار چینی پہلے نمبر پر ہے ۔غذائی ماہرین کے مطابق ادرک میں بڑی تعداد میں فائبر ، وٹامنز اور قدرتی اینٹی بائیوٹک خصوصیات پائی جاتی ہیں ،۔ اس کے استعمال سے اوسٹیو آرتھر ائیٹس جوڑوں کا درد ، نظام ہاظمہ ، دمہ ، بخار ، اپھارا ،مائیگرین ، زیابطیس ،ہائی کولیسٹرول اور شوگر لیول سمیت بلڈ پریشر کی شکایت میں بھی آرام ملتا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image