پاکستان جرائم

رضوانہ تشدد کیس ، جے آئی ٹی نے ویڈیوز فار نزک کیلئے لاہور بھجوا دیں

رضوانہ تشدد کیس ، جے آئی ٹی نے ویڈیوز فار نزک کیلئے لاہور بھجوا دیں

کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ تشدد کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم جے آئی ٹی نے تین ویڈیوز فارنزک کیلئے لاہور بھجوا دیں ۔جج عاصم حفیظ کے گھر کے باہر کی 26 نومبر کی سی سی ٹی وی ویڈیو زفارنزک کیلئے بھجوا دی گئی ہیں ۔اسلام آباد اورسرگودھا کے بس اڈوں کی سی سی ٹی وی ویڈیوز بھی فارنزک کیلئے بھجوائی گئی ہیں ۔دوسری جانب تھانہ ہمک کے تفتیشی افسر آج رضوانہ کا بیان لینے لاہور جائینگے تفتیشی افسر کیساتھ جے آئی ٹی ممبران بھی لاہور جائینگے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image