تازہ ترین جرائم صحت

رضوانہ تشدد کیس ، جج عاصم کو نوکری سے برخاست کرنے ک درخواست دائر

رضوانہ تشدد کیس ، جج عاصم کو نوکری سے برخاست کرنے ک درخواست دائر

اسلام آباد ہائیکورٹ میں کم سن گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کے کیس میں سول جج عاصم حفیظ کو نوکری سے برخاست کرنے کی درخواست دائر کردی گئی ۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ سول جج عاصم حفیظ کو نوکری سے برخاست کیاجائے ۔درخواست سول سوسائٹی نیٹ ورک اسلام آباد کے صدر عبداللہ نے دائر کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق آج سول جج عاصم حفیظ کو نوکری سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کرینگے ۔سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ کم سن رضوانہ پر تشدد کے الزام میں جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں جبکہ سول جج کو تشدد کیس کے باعث لاہور ہائیکورٹ نے او ایس ڈی بنا رکھا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image