راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے پاکستان Roze News
پاکستان موسم

راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے

راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے

راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے

راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں ، سڑکوں پر کئی کئی فٹ پانی جمع ہوگیا ہے ایک سو اسی ملی میٹر بارش سے نالہ لئی می پانی کی سطح چودہ فٹ سے تجاوز کرچکی ہے۔راولپنڈی میں اب تک 180 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی نالہ لئی میں پانی کی سطح 14 فٹ سے تجاوز کر گئی ، نالہ لئی میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ، سائرن بجادیئے گئے ، گوالمنڈی کے اطراف مساجد میں اعلانات کردیئے گئے لوگوں کی نقل مکانی جاری ہے ۔بارشوں کے پیش نظر ریسکیو 1122 راولپنڈی کو الرٹ کردیاگیا۔

Exit mobile version