اسلام آباد کے پشاور روڈ پر گولڑة موڑ کے قریب دیوار گر گئی ، پولیس کا کہنا ہے کہ دیوار کے ملبے سے 6 لاشیں نکالی گئیں ،گرنیوالی دیوار زیر تعمیر انڈر پاس کی ہے مزدور منصوبے می کام کررہے تھے دیوار کے ملبے سے چھ لاشیں نکال لی گئیں ، جبکہ 5 افراد شدید زخمی ہیں ۔ریسکیو ٹیموں کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں ، لاشوں کو مردہ خانے منتقل کردیاگیا ۔ دوسری جانب محمدی ٹاﺅن میں دیوار گر گئی تیارہ سالہ بچی جاں بحق ہوگئی ۔جڑواں شہروں میں مون سون بارش کے شدید اسپیل سے متعدد علاقے زیر آب آگئے ۔