راولپنڈی اور اسلام آباد میں چکن سپلائی بحال پاکستان Roze News
پاکستان معیشت و تجارت

راولپنڈی اور اسلام آباد میں چکن سپلائی بحال

راولپنڈی اور اسلام آباد میں چکن سپلائی بحال

راولپنڈی اور اسلام آباد میں چکن سپلائی بحال

کمشنر راولپنڈی سے کامیاب مذاکرات کے بعد پولٹری ایسوسی ایشنز نے ہڑتال ختم کردی ۔جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں چکن سپلائی بحال ہوگئی ۔کمشنر راولپنڈی نے چکن کی قیمتوں سے متعلق 22 جولائی کا نوٹیفکیشن بحال کردیا ہے ۔ کمشنر راولپنڈی نے پولٹری ایسوسی ایشن کے تحفظات دور کرنے کی بھی یقین دہانی کرائی ہے۔

Exit mobile version