سائفر کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں نہ ہونے کا امکان تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

سائفر کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں نہ ہونے کا امکان

سائفر کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں نہ ہونے کا امکان

سائفر کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں نہ ہونے کا امکان

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں نہ ہونے کا امکان ہے ۔چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سماعت جوڈیشل کمپلیکس میں ہی متوقع ہے ۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں تاحال جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جمع نہیں کرایا جاسکا۔جج ابوالحسنات ذوالقرنین صبح سائفر کیس کی سماعت کرینگے ۔وزارت قانون کا نوٹیفکیشن عدالت میں جمع ہو نے پر اڈیالہ جیل میں سماعت ہوسکے گی ۔

Exit mobile version