راولپنڈی:ایف آئی اے کی کارروائی،بچوں کی فحش ویڈیو شیئر کر نے والا ملزم گرفتار جرائم Roze News
جرائم

راولپنڈی:ایف آئی اے کی کارروائی،بچوں کی فحش ویڈیو شیئر کر نے والا ملزم گرفتار

آڈیو لیک؛ ایف آئی اے نے پرویز الہٰی کیخلاف تحقیقات شروع کردیں

آڈیو لیک؛ ایف آئی اے نے پرویز الہٰی کیخلاف تحقیقات شروع کردیں

راولپنڈی:وفاقی تحقیقاتی ا دارے(ایف آئی اے)سائبر کرائم سیل نے انٹرنیٹ کے ذریعے چائلڈ پورنوگرافی شیئر کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے سوشل میڈیا کے ذریعے بچوں کی فحش ویڈیوز شیئر کرنے والے ملزم کو دھرلیا ہے۔ایف آئی اے اہلکاروں نے ملزم سلطان محمود کو راولپنڈی سے گرفتار کیا ہے جس کے موبائل فون سے چائلڈ پورنوگرافی مواد بھی برآمد ہوا ہے۔ترجمان ا یف آئی اے کے مطابق ملزم کے زیر استعمال موبائل فون کو قبضے میں لیکر فرانزک کے لئے بھجوادیا گیا ہے۔

Exit mobile version