رانا ثنا گجرات میں درج مقدمے میں بری پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

رانا ثنا گجرات میں درج مقدمے میں بری

رانا ثنا گجرات میں درج مقدمے میں بری

رانا ثنا گجرات میں درج مقدمے میں بری

انسداد دہشتگردی عدالت گجرانوالہ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا ءکو گجرا ت کے تھانہ انڈسٹریل میں درج مقدمے سے بری کردیا ۔گجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں رانا ثنا ءکیخلاف مقدمے کی سماعت ہوئی ۔دوران سماعت مدعی مقدمہ نے اپنا بیان تبدیل کرلیا جس کے بعد عدالت نے رانا ثنا کو مقدمے سے بری کردیا ۔عدالت میں پیشی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا نے کہا ہے کہ نو مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو انجام تک پہنچا یاجائیگا۔رانا ثنا کا کہنا ہے کہ مجھ سمیت ہمارے تمام قائد ین عدالتوں میں پیش ہوئے یہاں آنے سے قبل کسی کو اطلاع نہیں کی ،ہم نے عدالتوں کے دروازے توڑے نہ ججز کو کام سے روکا

Exit mobile version