آصف زرداری کی پارٹی کے وزراءکو اپنے حلقوں میں پہنچے کی ہدایت تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

آصف زرداری کی پارٹی کے وزراءکو اپنے حلقوں میں پہنچے کی ہدایت

آصف زرداری کی پارٹی کے وزراءکو اپنے حلقوں میں پہنچے کی ہدایت

آصف زرداری کی پارٹی کے وزراءکو اپنے حلقوں میں پہنچے کی ہدایت

سابق صدر آصف علی زداری نے حالیہ بارش کے پیش نظر پارٹی سے تعلق رکھنے والے وزراءکو اپنے حلقوں میں پہنچنے کی ہدایت کی ہے ۔زرداری نے کہا کہ بلدیاتی چیئرمین ، ڈپٹی چیئرمین ، میئر ڈپٹی میئر اور کونسلر اپنا کردار ادا کریں ۔زرداری نے پنجاب ، کے پی اور گلگت بلتستان میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔ا ن کا کہنا ہے کہ حالیہ بارشوں کی وجہ سے سندھ میں زراعت کو بہت بڑا نقصان ہوا ہے ۔انہوں نے کہا کہ بارشوں کی وجہ سے کھجور اور آم کی پیداوار کو نقصان پہنچا ہے

Exit mobile version