رات کو خبر دیکھ کر حیرت ہوئی کہ دودھ پر سیلز ٹیکس لگ گیا ، اسحاق ڈار تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

رات کو خبر دیکھ کر حیرت ہوئی کہ دودھ پر سیلز ٹیکس لگ گیا ، اسحاق ڈار

رات کو خبر دیکھ کر حیرت ہوئی کہ دودھ پر سیلز ٹیکس لگ گیا ، اسحاق ڈار

رات کو خبر دیکھ کر حیرت ہوئی کہ دودھ پر سیلز ٹیکس لگ گیا ، اسحاق ڈار

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ رات حیرانگی ہوئی خبر دیکھ کر کہ دودھ پر سیلز ٹیکس لگ گیا ہے ۔اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے دودھ پر سیلز ٹیکس لگانے کی تردیدی کرتے ہوئے کہا ہے کہ دودھ پر 9 فیصد ٹیکس لگانے کی بات درست نہٰں ، ملک میں نوے فیصد کھلا دودھ بکتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ صرف تجویز تھی کہ ڈبے کے دودھ پر ٹیکس لگایا جائے کلیر کرنا چاہوں گا دودھ پر کوئی سیلز ٹیکس نہیں لگا

Exit mobile version