پاکستان

رائیونڈ عالمی تبلیغی اجتماع آج سے شروع ہوگا

رائیونڈ عالمی تبلیغی اجتماع آج سے شروع ہوگا

رائیونڈ عالمی تبلیغی اجتماع آج سے شروع ہورہاہے جس کا پہلا مرحلہ دو نومبر سے پانچ نومبر تک جاری رہے گا۔پہلے مرحلے میںپانچ لاکھ کے قریب افراد شرکت کرینگے ، بیرون ملک سے مندوبین کی آمد کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے ۔رائیونڈ عالمی تبلیغی اجتماع کیلئے اب تک دو لاکھ کے قریب افراد پنڈال میں پہنچ چکے ہیں ۔پنڈال کو جانیوالے راستوں پر واک تھرو گیٹ نصیب کیاگیا ہے ،رائیونڈ میں آج سے شروع ہونیوالے عالمی تبلیغی اجتماع میں میونسپل کارپوریشن نے تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔سی ای او بابر صاحب دین کا کہنا ہے کہ میونسپل کارپوریشن کے دو سو سے زائد ورکرز صفائی پر مامور ہونگے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image