دیر کے علاقے میں پی ٹی آئی کے شرپسند وں نے حملہ کردیا۔چکدرہ میں سکیورٹی فورسز قلعہ میں پی ٹی آئی شرپسندوں نے حملہ کیا جس دوران سکیورٹی فورسز کی 8 گاڑیاں ،فرنیچر اور قیام پاکستان ے پہلے بنائی گئی بلڈنگ جلا دی گئی ۔شرپسند وں نے چکدرہ میں قائم موٹروے کے ٹول پلازہ کو بھی نذر آتش کردیا گیا جب کہ شرپسند وں کی کارروائی کے دوران چکدرہ قلعہ میں فرنٹیئر کور کے جوانوں نے ردعمل نہیں دیا اور صبر کا مظاہرہ کیا۔
Leave feedback about this