دیر میں پی ٹی آئی شرپسندوں کا حملہ ، فورسز کی 8 گاڑیاں اور ٹول پلازہ جلادیا پاکستان Roze News
پاکستان

دیر میں پی ٹی آئی شرپسندوں کا حملہ ، فورسز کی 8 گاڑیاں اور ٹول پلازہ جلادیا

دیر میں پی ٹی آئی شرپسندوں کا حملہ ، فورسز کی 8 گاڑیاں اور ٹول پلازہ جلادیا

دیر میں پی ٹی آئی شرپسندوں کا حملہ ، فورسز کی 8 گاڑیاں اور ٹول پلازہ جلادیا

دیر کے علاقے میں پی ٹی آئی کے شرپسند وں نے حملہ کردیا۔چکدرہ میں سکیورٹی فورسز قلعہ میں پی ٹی آئی شرپسندوں نے حملہ کیا جس دوران سکیورٹی فورسز کی 8 گاڑیاں ،فرنیچر اور قیام پاکستان ے پہلے بنائی گئی بلڈنگ جلا دی گئی ۔شرپسند وں نے چکدرہ میں قائم موٹروے کے ٹول پلازہ کو بھی نذر آتش کردیا گیا جب کہ شرپسند وں کی کارروائی کے دوران چکدرہ قلعہ میں فرنٹیئر کور کے جوانوں نے ردعمل نہیں دیا اور صبر کا مظاہرہ کیا۔

Exit mobile version