دنیا کے سب سے لمبے آدمی نصیر سومرو علالت کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔54 سالہ نصیر سومرو کا عالمی ریکارڈ ہے اور انہیں حکومتی مدد کی ضرورت ہے۔نصیر سومرو کے مداحوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ ورلڈ ریکارڈ ہولڈر نصیر سومرو کی مدد کی جائے اور ان کے علاج میں مدد کی جائے۔
Leave feedback about this