دوبارہ گرفتار شاہ محمود ،جمشید ومسرت چیمہ پندرہ دن کیلئے نظر بند تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

دوبارہ گرفتار شاہ محمود ،جمشید ومسرت چیمہ پندرہ دن کیلئے نظر بند

دوبارہ گرفتار شاہ محمود ،جمشید ومسرت چیمہ پندرہ دن کیلئے نظر بند

دوبارہ گرفتار شاہ محمود ،جمشید ومسرت چیمہ پندرہ دن کیلئے نظر بند

شاہ محمود ،جمشید چیمہ اور مسرت جمشید کورہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیاگیا ۔ان تینوں پی ٹی آئی رہنماﺅں کو دوبارہ گرفتاری کے بعد پندرہ دن کیلئے نظر بندکردیا گیا ہے۔شاہ محمو د ،جمشید چیمہ اور مسرت جمشید کو اڈیالہ جیل میں 3 ایم پی او کے تحت نظر بند کیاگیا ہے ۔پی ٹی آئی رہنماﺅں کی نظر بندی کے احکامات ڈی سی راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے جاری کیے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی ، جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ کو گذشتہ روز جیل سے رہا کیاگیا تھا

Exit mobile version