شاداب خان نے انگلش کاﺅنٹی سسیکس کو جوائن کرلیا کھیل Roze News
کھیل

شاداب خان نے انگلش کاﺅنٹی سسیکس کو جوائن کرلیا

شاداب خان نے انگلش کاﺅنٹی سسیکس کو جوائن کرلیا

شاداب خان نے انگلش کاﺅنٹی سسیکس کو جوائن کرلیا

پاکستانی کرکٹر شاداب خان نے ویٹالیٹی بلاسٹ میں انگلش کرکٹ کاﺅنٹی سسیکس کوجوائن کرلیااس موقع پر شاداب خان کا کہنا تھا کہ سسیکس کی نمائندگی کرکے خوشی محسوس کررہاہوں ان کا کہنا تھا کہ ویٹالیٹی بلاسٹ میںاپنا پہلا میچ کھیلنے کا شدت سے انتظار ہے ۔ٹی 20 بلاسٹ میں شاداب خان کے علاوہ شاہین آفریدی اور حسن علی سمیت گیارہ پاکستانی کھلاڑی ایکشن میں ظر آئیں گے

Exit mobile version