صحت

دن بھر میں کتنی بار کھانا کھانا مفید ہے؟

دن بھر میں کتنی بار کھانا کھانا مفید ہے؟

اسلام آباد:عام طورپر ہم دن میں تین بار کھانا کھاتے ہیں لیکن سوچنے والی بات یہ ہے کہ اکثر افراد د ن میں صرف دو بار کھانا کھاتے ہیں اور وہ بھی صحتمند رہتے ہیں پھر سوال یہ پیدا ہوتاہے کہ آخر دن میں کتنی بار کھانا کھانا چاہیے؟روزانہ کھانے میں ایک بڑے وقفے کے فواد ہیں اس سے ہمارے جسم کو موقع ملتا ہے کہ وہ ایسے پروٹینز یا لحمیات کو ٹھیک کرسکے جو کسی وجہ سے کھل نہیں سکے ہیں ایسے لمحات کا کئی قسم کی بیماریوں سے تعلق جوڑا جاتاہے۔تاہم یہ وقفہ کب اور کتنی دیر کا دیاجائے اس حوالے سے کئی تحقیقات سامنے آتی ہیں۔ہمارے ڈیٹا سے یہ بات عیاں ہوتی ہے کہ رات کا کھانا جلد کھانے سے ہماری خوراک میں وقفے کا دورانیہ بڑھ جاتاہے جس کے جسم پر مثبت اثرات ہوتے ہیں خوراک کے ہضم ہونے میں جسمانی گھڑی کا اہم کردار ہوتا ہے۔ماہرین کے مطابق دن کی ابتدائی حصے میں کیلوریز کی ایک بڑی مقدار کو کھالیاجائے تو یہ صحت کیلئے مفید ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image