کھیل

خواتین کو بااختیار دیکھنا چاہتی ہوں ، ندا میر

خواتین کو بااختیار دیکھنا چاہتی ہوں ، ندا میر

پاکستانی نژا د قطری خاتون گلفر ندا میر نے کہا ہے کہ خواتین کو بااختیار دیکھنا چاہتی ہوں اور میں یہ کام گولف کے ذریعے کروں گی۔ندا میر نے کہا کہ یرا صرف ایک ہی مقصد ہے کہ پاکستان سے تعلق ہونے کی بنیاد پر مشرق وسطی میں رہتے ہوئے خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے کام کرنا ہے ۔ندا میر نے کہا کہ خواتین گولف کے کھیل میں نہیں آتیں ، مجھے مشرق وسطی میں یہ راستہ آسان بنایا ہے تاکہ خواتین اس طرف آئیں ۔انہوں نے بتایا کہ یرے والدین کا تعلق پاکستان سے ہے اور میں قطر میں پیدا ہوئی قطری حکومت نے مجھے بہت سپورٹ کیا ہے اور کلب اسپانسر کرتا ہے میں قطر کی نمائندگی کی اہل ہوں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image