خضدار میں 4.2 شدت کا زلزلہ پاکستان Roze News
پاکستان موسم

خضدار میں 4.2 شدت کا زلزلہ

خضدار میں 4.2 شدت کا زلزلہ

خضدار میں 4.2 شدت کا زلزلہ

بلوچستان کے ضلع خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی ہے ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خضدار اور گردونواح میں منگل کی رات 11 بجکر 7 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔زلزلے کی شدت 4.2 اور گہرائی 10 کلومیٹر زیر زمین تھی ، جبکہ زلزلے کا مرکز خضدار سے 35 کلومیٹر شمال میں تھا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق زلزلے سے جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

Exit mobile version