وزیر اعلیٰ اور میئر کراچی کے امید وار مرتضیٰ وہاب کی گورنر سندھ سے ملاقات پاکستان Roze News
پاکستان

وزیر اعلیٰ اور میئر کراچی کے امید وار مرتضیٰ وہاب کی گورنر سندھ سے ملاقات

وزیر اعلیٰ اور میئر کراچی کے امید وار مرتضیٰ وہاب کی گورنر سندھ سے ملاقات

وزیر اعلیٰ اور میئر کراچی کے امید وار مرتضیٰ وہاب کی گورنر سندھ سے ملاقات

مراد علی شاہ اور میئر کراچی کیلئے پی پی کے امید وار مرتضیٰ وہاب نے گورنر سندھ کامران سے گورنر ہاﺅس میں ملاقات کی ۔گورنر سندھ اور وزیراعلیٰ کے درمیان ملاقات میں سندھ میںترقیاتی منصوبوں پر وفاقی حکومت کے تعاون پر گفتگو کی گئی دونوں رہنماﺅں کے درمیان ملاقات میں کراچی کے انفراسٹرکچر کی بحالی کے اقدامات اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا ۔گورنر اور وزیراعلیٰ نے اس بات پر اتفاق کا کہ سندھ کے عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے باہمی مشاورت کی ضرورت ہے ۔

Exit mobile version