جناح ہاﺅس حملہ کیس میں گرفتار فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی خدیجہ شاہ کی جانب سے درخواست میں موقف اپنا یا ہے کہ انسداد دہشتگردی عدالت نے حقائق کے برعکس ضمانت مسترد کی ۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت منظور کرے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ سابق وزیرخزانہ سلمان شاہ کی بیٹی اور سابق آرمی چیف جنرل آصف نواز جنجوعہ کی نواسی ہیں ۔
انٹرٹینمنٹ
پاکستان
خدیجہ شاہ نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی
- by web_desk
- جون 27, 2023
- 0 Comments
- 670 Views
- 1 سال ago
Leave feedback about this